عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صبح حیفہ کی بندرگاہ کو جدید کروز میزائل سے نشانہ بنایا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے جمعہ کے روز بھی تل ابیب کو 2 جدید ترین الارقب نامی کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا۔
حال ہی میں مزاحمتی قوتوں کی جانب سے شائع ہونے والے انفوگرافک کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بعد سے گزشتہ 200 دنوں میں دشمن کے ٹھکانوں پر 243 حملے کیے ہیں جن میں سے 90 حملوں میں عراق میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، 65 حملے مقبوضہ علاقوں جبکہ شام میں دشمن کے ٹھکانوں پر 88 حملے کیے ہیں۔
آپ کا تبصرہ